سوائن فلو میں ہومیوپیتھک

سوائن فلو میں ہومیوپیتھک ادویات مفید ثابت ہوئیں،برطانوی تحقیق

سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان ہومیوپتھی کی ایک تحقیق کے مطابق سوائن فلو سے بچاؤ کیلئے ہومیوپتھک دوائیں بہترین ثابت ہوئی ہیں۔ کونسل کے ایک اجلاس میں پیش کی جانے والی تحقیق میں ’آرسینک ایلبم‘ دوا کو سوائن فلو کے علاج کیلئے مجرب قرار دیا گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق اس سلسلے میں یوگا ،ایلوپیتھی ، یونانی، سیڈھا اور ہومیوپتھی طریقہ علاج میں ہومیوپتھی کی دوائیں زیادہ بہتر ثابت ہوئی ہیں۔ سوائن فلو کی روک تھام کیلئے ’آرسینک ایلبم 30‘ پہلی دوا ہے جس کو فوری طور پر شروع کرنے سے مرض کی تمام علامات ختم ہونے لگتی ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: