SEO– کلاس نمبر 3

جیسا کہ پچھلی دو کلاسوں میں ہم نے آپ کو Tags اور Titles کے بارے میں بتایا۔ اب جب کہ آپ کے ان چیزوں کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام چیزیں مکمل کرلی ہیں تو آپ کو اب صرف ایک کام کرنا باقی رہ گیا ہے وہ یہ کے آپ تمام سرچ انجن پر جاکر اپنی ویب سائٹ کے بارے میں سرچ انجن کو بتائیں۔ جب آپ کی ویب سائٹ کو سرچ انجن کو پتہ چلے گا تو آپ کی ویب سائٹ کو سرچ انجن لوگوں کے سامنے پیش کرے گا۔ جس کے نتیجے میں لوگ آپ کی ویب سائٹ پر آئیں گے۔

یہ تھی سرچ انجن آپٹیمائزیشن کہ جس کا مطلب یہ یے کہ اپنی ویب سائٹ کے اسٹرکچر کو اس طرز پر بنانا تاکہ سرچ انجنز باآسانی آپ کی ویب سائٹ تک پہنچ سکیں۔

سرچ انجن پر سبمٹ کرنے کے بارے میں مزید معلومات کیلئے ادھر کلک کریں۔