ویب پروموشن

ویب سائٹس یا بلاگ کی پروموشن کے کئی ایک طریقے ہیں۔ بعض میں پیسے خرچ ہوتے ہیں اور بعض بالکل فری ہیں۔ درج میں ہم آپ کو ایسے طریقے بتائیں گے جو کہ بالکل فری ہیں اور جن کی مدد سے آپ زیادہ سے زیادہ ٹریفک حاصل کرسکتے ہیں۔

شروع شروع میں ہوسکتا ہے کہ آپ کو محنت زیادہ کرنی پڑے لیکن دو سے چار مہینے مسلسل محنت کے بعد آپکو بالکل بھی محنت نہیں کرنی پڑے گی بلکہ چھ ماہ بعد آپ کی ویب سائٹ Auto Pilot بن جائے گی اور خود بخود آپکی انکم کا ایک آٹومیٹک ذریعہ بن جائے گی۔

درج ذیل میں ہم نے پروموشن کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ ایک فری اور ایک پیڈ پروموشن۔ درج ذیل لنکس پر کلک کرکے آپ مزید معلومات دیکھ سکتے ہیں:

  • فری پروموشن
  • پیڈ پروموشن

درج بالا تمام طریقے ایسے ہیں جن سے آپ زیادہ سے زیادہ ٹریفک حاصل کرسکتے ہیں۔ جہاں تک میرا خیال ہے کہ میں نے آپ کو وہ تمام چیزیں جو اس ویب سائٹ کو کار آمد اور منافع بخش بنانے میں کردار ادا کرسکتی ہیں فراہم کردی ہیں۔ اگر کوئی بات سمجھ نہ آئے تو آپ گوگل پر سرچ کرلیں یا جس ویب سائٹ پر آپ کام کررہے ہوں اس کے ہیلپ سیکشن میں دیکھ لیں۔

اگر اس کے علاوہ بھی کوئی مسئلہ ہو تویم آپ کی ہر ممکن مدد کرنے کی کوشش کریں گے۔  لیکن یاد رہے! مصروفیت کی وجہ سے ہوسکتا ہے کہ آپ کے جواب میں دیر لگ جائے۔ ہر قسم کی مشکل کی صورت میں درج ذیل ای میل ایڈریس پر اپنا سوال لکھ کر بھیج دیں۔ آپ کو جلد از جلد جواب بھیجنے کی کوشش کی جائے گی

zaka.latif@yahoo.com

http://onlinemazacorner.com