فری پروموشن

فری پروموشن ایسے طریقے ہیں جن میں محنت تو زیادہ ہے لیکن خرچ بالکل نہیں۔ یہ دیرآمد لیکن کار آمد طریقے ہیں۔ ان طریقوں پر عمل کرکے آپ اپنی ویب سائٹ پر دنیا بھر سے ٹریفک حاصل کرسکتے ہیں۔ فری پروموشن کے طریقے درج ذیل ہیں:

  • سرچ انجن پر بھیجنا
  • ڈائریکٹریز پر بھیجنا
  • شوشل بک مارکنگ
  • فورم پوسٹنگ
  • فری کلاسیفائڈ ایڈز
  • بینر ایکسچینج
  • شوشل نیٹ ورکنگ
  • شوشل ویڈیو سائٹس
  • بلاگ ایڈورٹائزنگ
  • آرٹیکل رائٹنگ